مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے، رومانیہ، اسلوینیااور پیراگوئہ کے وزراء خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔اطلاعات کے مطابق ان ملاقاتوں میں ایرانی وزير خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی امور اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے، رومانیہ، اسلوینیااور پیراگوئہ کے وزراخارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
News ID 1884322
آپ کا تبصرہ